چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
کیپشن: چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

ویب ڈیسک: چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13دسمبر کو طلب کر لیا۔ 

ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو دوپہر دو بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Watch Live Public News