ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے فقیرآبادمیں بہنوں سے مبینہ زیادتی کے الزام میں بھائی کو حراست میں لے لیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر متاثرہ لڑکیوں کی مدعیت میں درج کی گئی،ملزم کی بیوی میکے اور والدہ گھر سے باہر تھی۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور:خاتون کی نازیباویڈیولیک کرنے والاکون نکلا؟حیران کن انکشاف
پولیس کے مطابق ملزم نے ایک بہن سےمبینہ زیادتی کااعتراف کیا ہے۔