پشاور:بھائی کی بہنوں سےمبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

پشاور:بھائی کی بہنوں سےمبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
کیپشن: پشاور:بھائی کی بہنوں سےمبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے فقیرآبادمیں بہنوں سے مبینہ زیادتی کے الزام میں بھائی کو حراست میں لے لیا گیا۔

 تفصیلا ت کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر متاثرہ لڑکیوں کی مدعیت میں درج کی گئی،ملزم کی بیوی میکے اور والدہ گھر سے باہر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور:خاتون کی نازیباویڈیولیک کرنے والاکون نکلا؟حیران کن انکشاف

پولیس کے مطابق ملزم نے ایک بہن سےمبینہ  زیادتی کااعتراف کیا ہے۔

Watch Live Public News