کورونا ویکسین لگوانے والوں کو یورپی یونین جانے کی اجازت

کورونا ویکسین لگوانے والوں کو یورپی یونین جانے کی اجازت

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے کے لیے یورپی یونین نے خوشخبری سنا دی ہے۔

یورپی یونین کی جانب سے فیصلہ سامنے آیا ہے کہ ویکسینیشن کا عمل مکمل کر لینے والوں کو کسی روک ٹوک کا شکار نہیں ہونا پڑے گا۔ جن لوگوں نے ویکسی نیشن کا عمل مکمل کر لیا ہے ان کے لیے یورپی یونین کی سرحدیں کھلی ہیں۔

اس فیصلہ سے یورپی یونین کی جانب سفر کرنے والے کورونا محفوظ ملکوں کی تعداد بھی بڑھ جائے گی۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔