کیپشن: کراچی:گارڈن میں راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے گارڈن میں راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں۔ حکام نے کہا کہ ملزم کا کرمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
مڈ ٹرم انتخابات کیلئے پولنگ شروع: ٹرمپ کی صدارت کے بقیہ 2 سالوں کا مستقبل کیا ... 04:25 PM, 3 Nov, 2026
افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں اضافہ، اکتوبر میں 22 صوبوں میں 82 ... 03:16 PM, 3 Nov, 2026
کیپٹن (ر) صفدر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید، مریم نواز کا ردعمل بھی ... 02:32 PM, 31 Oct, 2026