لاہور (پبلک نیوز) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی کے رہنما پیر اعجاز اشرفی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعد رضوی کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔
سعد رضوی جامع مسجد رحمت العالمین میں نماز پڑھانے گئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔