ٹوئٹ پوسٹ ہوتے ہی گیل یہ بیان سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ کرکٹ فینز خصوصاً پاکستانی مداحوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مداحوں سمیت کھلاڑیوں نے بھی گیل کے اس اقدام کو خوب سراہا۔I’m going to Pakistan tomorrow, who coming with me? ????????????
— Chris Gayle (@henrygayle) September 18, 2021
کرس گیل کے اس اعلان پر محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے آپ کے لیے بے حد محبتیں۔ شاداب خان نے اظہار خوشی کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ محمد عامر نے کہا کہ آپ سے پاکستان میں ملاقات ہوتی ہے۔see u there legend ????????????????
— Mohammad Amir (@iamamirofficial) September 18, 2021
دوسری جانب متعصب بھارتیوں کو خیر سگالی کا یہ مظاہرہ نہ بھایا اور متعدد بھارتی ٹوئٹر اکاونٹس سے حسد بھری ٹویٹس کی گئیں۔ بھارتی شائقین کی جانب سے گیل کو ڈرانے پر پاکستانیوں نے خوب جواب دیا۔ پائلٹ ابھینندن کی تصویر لگا کر لکھا اسے بھی تو سہی سلامت بھیج دیا تھا۔You are more than welcome whenever you want to visit Pakistan #UniverseBoss. https://t.co/T06cvQ2nMy
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) September 18, 2021
Welcome @henrygayle ❤️ U r a true Champion ???????? loads of love from Pakistan https://t.co/Dbe2iUAWEA
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) September 18, 2021