سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
کیپشن: سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

ویب ڈیسک: سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2500 ہزار روپے کمی کے نعد 4 لاکھ 22 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2144 روپے کمی سے 3 لاکھ 61 ہزار 827 روپے ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کم ہوکر 3995 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ 

دوسری جانب، چاندی فی تولہ 7 روپے سستی ہوکر 5858 روپے ہوگئی۔ 10 گرام چاندی 6 روپے کم ہوکر 5022 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 53.80 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

Watch Live Public News