شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کے مسائل کا حل بتا دیا

شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کے مسائل کا حل بتا دیا

ویب ڈیسک: (محمدساجد)نجی نیوز چینل کے میزبان نے سوال کرتے کہا بلوچستان کو مسئلہ خراب ہورہا ہے، علیحدگی پسندی بڑھتی جارہی ہے، اس کو کیا حل ہوسکتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے کہا حقیقت کو تسلیم کرنے میں بھی بہتری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی پاکستان میں کیا ہوا تھا، اس میں ہمارے لئے سبق ہے، حکومت بلوچستان کی عوام کے مسائل سنے، اُن کو سیاست میں حصہ دیں، لیسٹیں مت بنائیں کے کون جیتے گا بلوچستان میں اور کون ہارے گا۔

شاہد خاقان عباسی نے اہم خبر دیتے ہوئے کہا کیا آپ کو پتہ ہے بلوچستان سے آج افغان نیشنل ایم این اے، ایم پی اے بنے، جب آپ اُن کو سیاست کرنے، نمائندگی کرنے کا موقع نہیں دیتے تو پھر یہ باتیں،نفرت اور نفاق پیدا ہوتا ہے اور علیحدگی پسند کی باتیں ہوتی ہیں۔

Watch Live Public News