لوئر دیر میں خاتون کے ہاں5بچوں کی پیدائش,بچے اورماں صحت مند

لوئر دیر میں خاتون کے ہاں5بچوں کی پیدائش,بچے اورماں صحت مند
کیپشن: لوئر دیر میں خاتون کے ہاں5بچوں کی پیدائش,بچے اورماں صحت مند

ویب ڈیسک:لوئر دیر میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں خاتون کے ہاں5بچوں  کی پیدائش ہوئی ہے، زچہ بچہ صحت مندہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیدیا۔

ڈاکٹر زکا کہنا ہے کہ بچے اور ماں صحت مند ہیں، ان کی بھرپور نگہداشت کی جارہی ہے۔

Watch Live Public News