ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی وزیر اعلی ہاؤس آمد ،ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں موجود ہیں، نواز شریف اور مریم نواز کی ذاکر نائیک سے ملاقات جاری ہے۔
نواز شریف اور مریم نواز نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔