طیفی بٹ کےبہنوئی جاوید بٹ کےقتل کےمقدمے میں اہم پیشرفت

طیفی بٹ کےبہنوئی جاوید بٹ کےقتل کےمقدمے میں اہم پیشرفت
کیپشن: طیفی بٹ کےبہنوئی جاوید بٹ کےقتل کےمقدمے میں اہم پیشرفت

ویب ڈیسک:ایڈیشنل سیشن جج نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کےمقدمے میں ملزم امیر فتح اور قیصر بٹ  کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئےسماعت 3دسمبر تک ملتوی کردیں۔

تفصیلات کے مطابق طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کےمقدمے کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج نے کی۔ملزم امیر فتح اور قیصر بٹ سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

سیشن کورٹ لاہور کی عدالت نے امیر فتح اور قیصر بٹ کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ضمانتوں میں 3 دسمبر تک توسیع کردی۔

Watch Live Public News