ہرارے میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دیدی ۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
تین میچز کی سیریز کا پہلامقابلہ آج ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا جب کہ بقیہ دو میچز بھی اسی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
میچ کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں بابر اعظم، محمد رضوان ، فخر زمان، محمد حفیظ، حیدرعلی، دانش عزیز، محمد نواز، فہیم اشرف، عثمان قادر، محمد حسنین اور حارث رؤف شامل تھے۔