ویب ڈیسک:( احتشام یوسف)سینٹر ناصر بٹ نے کہا ہےکہ رؤف حسن نےخواجہ سراؤں سےکسی وعدے کی خلاف ورزی کی ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق سینٹر ناصر بٹ نے کہا کہ کمیٹی میں جن لوگوں کی سفارش کی اُن کو معطل کر دیا گیا ہے،خواجہ سراؤں کو ہی پتا ہو گا رؤف حسن پر کیوں حملہ کیا؟۔
سینٹر ناصر بٹ نے کہا کہ رؤف حسن نے خواجہ سراؤں سے کسی وعدے کی خلاف ورزی کی ہو گی۔