پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد

پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد

(ویب ڈیسک )   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے ایک بار پھر سے پاکستان  تحریک انصاف  ( پی ٹی آئی )کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردئیے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق   الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا، الیکشن کمیشن کانفیڈنشل پرانچ نے پی ٹی آئی کو 30اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

Watch Live Public News