پی ایس ایل 6: کریس گیل کے گگلی چیلنج پر حسن علی کا ڈانس وائرل

پی ایس ایل 6: کریس گیل کے گگلی چیلنج پر حسن علی کا ڈانس وائرل
ویب ڈیسک: پاکستان میں اس وقت پی ایس ایل کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ لیکن اس جنون کو مزید ہوا دینے میں کھلاڑی اپنی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھ رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کریس گیل نے گگلی چیلنج دیا جس پر اسلام آباد یونائٹیڈ کے حسن علی پیچھے نہ رہے۔https://twitter.com/thePSLt20/status/1364184412804567041?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1364184412804567041%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F246272-پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے صف اول کے بولر حسن علی گگلی چیلنج پر رقص کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے شائقین کو بھی گگلی چیلنج پر اپنی اپنی ویڈیوز بنا کر شیئر کی کرنے آفر کی ہے۔https://twitter.com/thePSLt20/status/1363810022057250820?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1363810022057250820%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F246272-یاد رکھئے کہ پی ایس ایل 6 کے لیے کریس گیل کی جانب سے گگلی چیلنج دیا گیا ہے جس کی ویڈیو پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی گئی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔