انہوں نے کہا یہ وہی عادل گیلانی ہیں جن کو نواز شریف نے سربیا میں سفیر مقرر کیا تھا۔ سو عادل گیلانی کی رپورٹ کوآپ شریف خاندان کی لکھی رپورٹ سمجھیں۔ٹرانسپریسی انٹرنیشنل اس وقت اچھی رپورٹ دے رہا تھا جب #شہباز_کا_مقصود_چپڑاسی 9000 روپے کی تنخواہ ہونے کے باوجود اکاؤنٹ میں 4 ارب جمع ہو رہے تھے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 25, 2022
اسلام آباد ( پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹرشہبازگل نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو شریف خاندان کی رپورٹ قراردے دیا۔ شہباز گل نے ٹویٹ میں کہا کہ جب ٹی وی ٹیم وہاں گئی تو آگے سے جواب ملا کہ عادل گیلانی صاحب نے اندرجانے کی اجازت نہیں دی۔