سینئر سفارتکار رضوان سعید شیخ امریکا میں نئے سفیر تعینات

سینئر سفارتکار رضوان سعید شیخ امریکا میں نئے سفیر تعینات
کیپشن: Senior diplomat Rizwan Saeed Sheikh appointed new ambassador to America

ویب ڈیسک: پاکستان نے امریکا میں سفیر تبدیل کردیا۔ رضوان سعید شیخ کو امریکا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سینئر سفارتکار رضوان سعید شیخ کو امریکا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد کو نیویارک میں پاکستان کا ایڈیشنل مستقل نمائندہ برائے اقوام متحدہ تعینات کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News