سام سنگ کےنئےفون  Galaxy Z Flip 6 Z کی تفصیل لیک

سام سنگ کےنئےفون  Galaxy Z Flip 6 Z کی تفصیل لیک
کیپشن: سام سنگ کےنئےفون  Galaxy Z Flip 6 Z کی تفصیل لیک

ویب  ڈیسک :سام سنگ کے نئے فون  Galaxy Z Flip 6 Z کی تفصیل لیک ، کمپنی نے بڑی کیپسٹی رکھنے والی بیٹری متعارف کرادی.
 تفصیلات کے مطابق دی ورج کی  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سام سنگ کے جدید ترین فلپ فون Galaxy Z Flip 6 Z Flip 5 میں 3700  ایم اے ایچ کی بیٹری متعارف کرائی جارہی ہے۔ ٹچ سسٹم اور کیمرے کی طاقت میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔
 اسی طرح سام سنگ کی ’’اورا الٹرا ہیومن رنگ’’  اب 5 سے 14 سائز میں دستیاب ہے ۔اسی طرح سائز کے مطابق رنگ کی بیٹری بھی 17 تا 22 ایم اے  ایچ طاقت کی ہوگی۔

Watch Live Public News