پبلک نیوز: ہرنائی، خضدار، بسیمہ میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلے کی شدت3.9ریکٹراسکیل پرریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔ زلزلے کا مرکز بسیمہ سے 63 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق 3اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔