یوکرینی صدرکا ٹرمپ سےمعافی مانگنے سےانکار

یوکرینی صدرکا ٹرمپ سےمعافی مانگنے سےانکار
کیپشن: یوکرینی صدرکا ٹرمپ سےمعافی مانگنے سےانکار

ویب ڈیسک:  یوکرینی صدر زیلنسکی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پرمعافی مانگنے سے انکار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی کہتے ہیں اگر ممکن ہو بھی جائے تو بھی وائٹ ہاؤس واپس نہیں جاؤں گا، آج وائٹ ہاؤس میں جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں ہوا، یوکرین کیلئے امریکا کے بغیر روس کو روکنا مشکل ہے۔

زیلنسکی نے مزیدکہا کہ امریکا کے ساتھ یقیناً تعلقات کو بچایا جا سکتا ہے، ایک شراکت دار کے طور پر امریکا کو کھونا نہیں چاہتے۔