قانون کے رکھوالے قانون شکن بن گئے،پتنگ بازی اورفائرنگ کی ویڈیووائرل

  قانون کے رکھوالے قانون شکن بن گئے،پتنگ بازی اورفائرنگ کی ویڈیووائرل
کیپشن:   قانون کے رکھوالے قانون شکن بن گئے،پتنگ بازی اورفائرنگ کی ویڈیووائرل

ویب ڈیسک:فیصل آباد میں  قانون کے رکھوالے قانون شکن بن گئے،خودساختہ بسنت پر پولیس اہلکاروں نے قانون کی دھجیاں بکھیر دی۔ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کی چھتوں پر پتنگ بازی کرنے کے ویڈیووائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آبادکے  تھانہ بٹالہ کالونی میں تعینات کانسٹیبل حسام کی پتنگ بازی کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کانسٹیبل کے ہمراہ پنجاب کانسٹیبلری میں تعینات کانسٹیبل کامران اور ارسلان بھی موجود  ہیں۔ویڈیو وائرل ہونے پر سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئےتینوں کانسٹیبلزکو معطل کردیا۔
پولیس کی عدم دلچسپی کے باعث منچلے سر عام ہوائی فائرنگ کرتے رہے اور منچلوں نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-03-02/news-1709364413-5258.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-03-02/news-1709364413-5258.mp4

Watch Live Public News