لاہور: پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، مشتبہ شخص ڈیفنس سے گرفتار

لاہور: پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، مشتبہ شخص ڈیفنس سے گرفتار

(ویب ڈیسک ) پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث  مشتبہ شخص ڈیفنس سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے  مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا  ہے، مشتبہ شخص کو ڈیفنس کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق   مشتبہ شخص کا ٹارگٹ کلنگ میں ملوث  ہونے کا امکان ہے۔

پولیس  ذرائع نے بتایا ہے کہ مشتبہ شخص  کے دوسرے بھائی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارےجارہے ہیں جبکہ مشتبہ شخص  کو گرفتار کر کے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News