پبلک نیوز: پاکستانی نوجوان کرکٹر کی دنیا بھر میں ڈیمانڈ، کیربیئن پریمیئر لیگ نے حیدر علی کو ٹاپ کیٹگری میں بک کر لیا۔
پاکستان کرکٹر حیدرعلی کو جمائیکا تلاواز کی جانب سے ایک کروڑ 7 لاکھ روپے میں خریدا گیا۔ بونس کے ساتھ حیدر علی کو ایک لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالرز ملیں گے۔