مہاراشٹر کے  وزیر اعلی کی تقریب حلف برداری  پر سلمان اور شاہ رخ  کی جپھی

مہاراشٹر کے  وزیر اعلی کی تقریب حلف برداری  پر سلمان اور شاہ رخ  کی جپھی

(ویب ڈیسک )  مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کی جپھی ۔۔ بالی اسٹارز کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے ۔

مہاراشٹر کے  منتخب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی تقریب حلف برداری میں بالی ووڈ کے بڑے ستاروں نے شرکت کی ہے۔ اس موقع پر سلمان خان اور شاہ رخ خان بھی موجود تھے۔ دونوں ٹاپ اسٹارز گرمجوشی سے گلے مل رہے تھے۔ شاہ رخ کی منیجر پوجا ددلانی بھی ان کے ساتھ موجود تھیں تقریب میں رنویر سنگھ، رنبیر کپور، سچن ٹنڈولکر، مادھوری ڈکشٹ، اننت اور رادھیکا امبانی، مکیش امبانی اور دیگر بھی موجود تھے۔

Watch Live Public News