سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی

(ویب ڈیسک ) عرب میڈیا کے مطابق   سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظرآگیا ہے،لہذا عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق   سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے،، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 15 جون کا ادا کیا جائے گا جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

Watch Live Public News