عمران خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

عمران خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کےچیئرمین عمران خان کو شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو3 نومبرکے حملے کے بعد شوکت خانم اسپتال لاہور میں لایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھے جہاں مگر اب انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم اسپتال سے روانہ ہوگئے ہیں اور وہ اپنے گھر زمان پارک جائیں گے۔ واضح رہے کہ 3 نومبر کو وزیر آباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں عمراں خان سمیت 13 افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوا تھا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔