ایف سی بلوچستان کےزیر اہتمام دالبندین میں تیکوانڈو اور فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ایف سی بلوچستان کےزیر اہتمام دالبندین میں تیکوانڈو اور فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد
کیپشن: ایف سی بلوچستان کےزیر اہتمام دالبندین میں تیکوانڈو اور فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد

پبلک نیوز: ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام   دالبندین میں تیکوانڈو اور فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ٹورنامنٹ میں مقامی ٹیموں اور کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے سے حصہ لیا۔

اس شاندار ٹورنامنٹ میں طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

Watch Live Public News