پاک بھارت ٹاکرا، اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع، پچ کو کورکردیا گیا

پاک بھارت ٹاکرا، اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع، پچ کو کورکردیا گیا

(ویب ڈیسک )   ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 19واں میچ پاکستان اور بھارتی کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم میچ سے قبل  تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  میں   پاک بھارت میچ سے قبل ہی نیور یارک میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ نیسا اسٹیڈیم کے پچ کو کور سے ڈھک دیا گیا ہے۔

اس سے قبل خبریں آرہی تھیں کہ   نیویارک نساو کاؤنٹی میں مطلع ابر آلود ہے اور آج صبح سے علاقے میں بادل چھائے ہوئے ہیں، ساتھ میں ہوا چل رہی ہے۔جبکہ  مقامی وقت کے مطابق گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان بارش کی پیش گوئی کی  تھی۔

Watch Live Public News