پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں شہید چاروں افراد کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔کوئٹہ شاہراہ اقبال پر پولیس وین کے قریب دھماکہ، پولیس
— Public News (@PublicNews_Com) April 10, 2023
دھماکے میں 5 افراد زخمی، پولیس
دھماکے میں کئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا، پولیس#PublicNews #NewsUpdates #QuettaBlast pic.twitter.com/MtfwVf3ePI
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید اور 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکے سے پاس کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔