آل راؤنڈر فہیم اشرف پی ایس ایل6 سے باہر ہوگئے

آل راؤنڈر فہیم اشرف پی ایس ایل6 سے باہر ہوگئے

پبلک نیوز : اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف زخمی ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے خلاف گذشتہ روز کھیلے گئے میچ میں فہیم اشرف کے ہاتھ پر چوٹ آئی۔

تفصیلات کے مطابق باؤلنگ کے دوران فہیم اشرف کے بائیں ہاتھ پر چوٹ آئی اور پانچ ٹانکے لگے۔ فہیم اشرف کو چند روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اور وہ اگلے میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

فہیم اشرف کی انجری کے باعث آٸندہ میچز میں شرکت مشکوک ہے۔ فہیم گزشتہ شب لاہورقلندرز کےخلاف میچ میں زخمی ہوۓ تھے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔