جوڈیشل کمپلیکس بڑے سانحہ سے بچ گیا

جوڈیشل کمپلیکس بڑے سانحہ سے بچ گیا
کامونکی ( پبلک نیوز) جوڈیشل کمپلیکس بڑے سانحہ سے بچ گیا۔ جی ٹی روڈ پر واقع جوڈیشل کمپلیکس سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔ پولیس کے مطابق سکیورٹی پر تعینات پولیس نوجوان نے شک ہونے پر گاڑی کی تلاشی لی۔ گاڑی سے رائفل پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس نے وہاڑی سے آئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان مبینہ طور پر وکیل کی شیر آباد سے گیٹ سے اندر داخل ہوئے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔