آئی ایم ایف میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 7 کمپنیوں کےلسٹ ہونے کا امکان 

آئی ایم ایف میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 7 کمپنیوں کےلسٹ ہونے کا امکان 
کیپشن: Pakistan Stock Exchange
سورس: web desk

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی ادارے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 7 کمپنیوں کے لسٹ ہونے کا امکان ہوا ہے،عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق  مورگن اسٹینلی کے فرنٹیئر مارکیٹس انڈیکس میں 7 کمپنیوں کی شمولیت متوقع ہے۔

مالیاتی فرم ، فرنٹیئر مارکیٹس انڈیکس میں پاکستان کی شرح میں 51 بیسز پوائنٹس اضافے ممکن ہے، ایف ایم انڈیکس میں پاکستان کی شرح 3.7 فیصد سے تقریباً 4.2 فیصد تک بڑھے گی۔
فرنٹیئر مارکیٹس انڈیکس میں سیمنٹ، بینکنگ اور فرٹیلائزر سیکٹر کی لسٹنگ متوقع ہے،ایف ایم انڈیکس سے 1 پاکستانی کمپنی ختم کی جاسکتی ہے، فرنٹیئر مارکیٹس انڈیکس میں پاکستانی کمپنیاں 21 سے بڑھ کر 27 ہونے کی امید ہے، ایم ایس سی آئی میں 2 ستمبر 2024 سے تبدیلیاں لاگو ہونے کی توقع ہے۔

Watch Live Public News