طلبہ ہوجائیں ہوشیار،الرٹ جاری، مگر کیوں؟ بڑی خبر آگئی

طلبہ ہوجائیں ہوشیار،الرٹ جاری، مگر کیوں؟ بڑی خبر آگئی
کیپشن: HEC Alert issued
سورس: web desk

(ویب ڈیسک) ایچ ای سی کا ڈگری کی تصدیق کے بنائے گئے فیک کالز اور جعلی سوشل میڈیا پیجز سے لاتعلقی کا اظہار، ایچ ای سی  نے نے عوام الناس کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ڈگری  کی تصدیق کی خدمات فراہم کرنے والے کسی بھی شخص یا سوشل میڈیا پیج پر بھروسہ نہ کریں، ایچ ای سی کے علم  میں آیا ہے کہ کچھ جعل ساز ایچ ای سی الحاق کا دعوی کرتے ہوئے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ، ایچ ای سی نے کوئی نمانئدہ یا ایجنٹ ڈگریوں کی تیصدیق کے لیے مقررہ نہیں کیا۔

جعل ساز ڈگری  تیصدیق کی آڑ میں ذاتی معلومات حاصل کرنے کے ساتھ اور زیادہ فیسز کامطالبہ کر رہے ہیں،طلباء اپنی ڈگریوں کی تیصدیق کے لیے صرف ایچ ای سی کی تیصدیقی پورٹل کا استعمال کریں،فیک نمبرز پہ کال آنے پر  پی ٹی آئی کے ٹول فری نمبر پر شکایت کا اندرج کروایں۔

Watch Live Public News