اقتصادی سروے 2023-24: بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ

اقتصادی سروے 2023-24: بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ
کیپشن: Economic Survey 2023-24: Increase in remittances of overseas Pakistanis

ویب ڈیسک: اقتصادی سروے 24-2023 کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے دوران (جولائی تا مارچ) سمندر پار پاکستانیوں نے 23.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھیجیں۔ گزشتہ سال کی نسبت ترسیلات زر میں 3.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔

گزشتہ سال اس عرصے کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 23 ارب ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھیجیں تھیں۔ ملک میں 1.5 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی۔

Watch Live Public News