جھل مگسی میں جیپ ریلی کا میلہ سج گیا، وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے افتتاح کیا

جھل مگسی میں جیپ ریلی کا میلہ سج گیا، وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے افتتاح کیا

(ویب ڈیسک ) جھل مگسی جیپ ریلی کا افتتاح وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی  نے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جھل مگسی میں 3 روز جیپ ریلی کا میلہ سج گیا۔ جھل مگسی جیپ ریلی میں 4 خواتین سمیت 65 ڈرائیور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔

جھل مگسی جیپ ریلی کا افتتاح وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی  نے کردیا، وزیر اعلی بلوچستان نے بھی گاڑی چلائی۔

 افتتاحی تقریب میں کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی بلوچستان نے بھی شرکت کی ۔وزیر اعلی کے ہمراہ صوبائی وزراء صادق عمرانی عاصم کرد جمال رئیسانی کوہیار ڈومکی بھی ہمراہ تھے ۔

Watch Live Public News