کابل:طالبان کے زیرانتظام شہری ترقی کی وزارت میں دھماکا

کابل:طالبان کے زیرانتظام شہری ترقی کی وزارت میں دھماکا
کیپشن: کابل:طالبان کے زیرانتظام شہری ترقی کی وزارت میں دھماکا

ویب ڈیسک: کابل میں طالبان کے زیر انتظام شہری ترقی کی وزارت میں دھماکا ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دھماکاپولیس ڈسٹرکٹ 9 میں واقع وزارت کے احاطے میں ہوا۔

 دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی اور جاں بحق ہونے  کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News