وزیر اعظم شہباز شریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   وزیر اعظم شہباز شریف  کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم شہباز شریف  اپنے خطاب میں وفاقی   بجٹ 25-2024 پر بات کریں گے۔وزیراعظم اپنی حکومت کے 100 دنوں کی کارکردگی پر قوم کو آگاہ کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق خطاب معاشی، سفارتی محاذ پر کامیابیوں پر مشتمل ہوگا۔وزیراعظم آئندہ برسوں کے لئے میگا پراجیکٹس کا روڈ میپ بھی دیں گے۔

Watch Live Public News