ویب ڈیسک:معروف بھارتی صحافی برکھا دت مریم نواز اورنواز شریف سےملاقات کرنے پاکستان پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق برکھا دت نے لاہور میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔
برکھا دت نے ملاقات میں نواز شریف کی وزارت عظمی کے دور کی یاد تازہ کی۔برکھا دت اور مریم نواز شریف پرانے دوست ہیں۔