دنیا بھارت سے پوچھے کس بنیاد پر جشن آزادی منا رہا ہے،مشعال ملک

دنیا بھارت سے پوچھے کس بنیاد پر جشن آزادی منا رہا ہے،مشعال ملک
کیپشن: دنیا بھارت سے پوچھے کس بنیاد پر جشن آزادی منا رہا ہے،مشعال ملک

ویب ڈیسک: حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا بھارت سے پوچھے کس بنیاد پر آزادی کا جشن منا رہا ہے۔

بھارت کے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ آج بھارت اپنی آزادی کا جشن منا رہا ہے، بھارت گزشتہ 78 سال سے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، کشمیریوں کو آزادی کا حق نہیں دیا جا رہا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کتنی مائیں اپنے بچوں کو کھو چکی ہیں، دنیا بھارت سے پوچھے کہ وہ کس بنیاد پر آزادی کا جشن منا رہا ہے۔

Watch Live Public News