پی پی 89 بھکر سے کامیاب آزاد امید وار پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

پی پی 89 بھکر سے کامیاب آزاد امید وار پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

(ویب ڈیسک ) پی پی 89 بھکر سے کامیاب آزاد امید وار پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی پی 89 بھکر سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار امیر محمد خان پی پی پی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر امجد کھاوڑ کے علاوہ شاہد حسن خان اور چوہدری حیات محمود بھی موجود تھے۔

Watch Live Public News