چیمپئنزٹرافی 2025، پاکستان کے کس شہر میں زیادہ میچز ہونگے؟

 چیمپئنزٹرافی 2025، پاکستان کے کس شہر میں زیادہ میچز ہونگے؟

ویب ڈیسک:آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں لاہورسب سےزیادہ میچزکی میزبانی کرےگا.

ذرائع ابلاغ کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے لاہور میں 4 میچز کھیلے جائیں گے، راولپنڈی اور کراچی3،3میچوں کی میزبانی کریں گے۔
بھارت کےتمام گروپ میچزسمیت4میچ نیوٹرل وینیوپرکھیلے جائیں گے، بھارتی ٹیم کےفائنل میں کوالیفائی پرفائنل نیوٹرل وینیوپرکھیلاجائیگا۔
بھارت اگرفائنل کیلئےکوالیفائی نہیں کرتاتوفائنل کی میزبانی بھی لاہورکریگا،پی سی بی جلد آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو کے حوالے سے آگاہ کرےگا، آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔

Watch Live Public News