.لاہور : ملکی تاریخ میں پہلی بِٹ کوائن ڈکیتی کے دو ملزمان کو گوجرانوالا سے گرفتار کر لیا گیاہے.
پولیس کے مطابق ملزمان نے سرمایہ کاری کے لیے لاہور آئے دو غیر ملکیوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا تھا جب کہ واردات کا مرکزی ملزم"رانا عرفان " اب بھی مفرور ہے۔
واضع رہے کہ ملزمان نےدو غیر ملکیوں سے مقامی کرنسی لوٹی اور ایک کروڑ 47 لاکھ روپے مالیت کے بِٹ کوائن بھی اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرائے۔