کنونشن کے دوران ریسلنگ لیجنڈ ہلک ہوگن کی روائتی انداز میں انٹری

hogan entry in NRC
کیپشن: hogan entry in NRC
سورس: google

ویب ڈیسک : ٹرمپ کی حمایت میں کنونشن کے دوران ریسلنگ لیجنڈ ہلک ہوگن کی روائتی انداز میں انٹری،، بنیان پھاڑ دی ۔

 ریسلنگ کے عظیم لیجنڈ ہلک ہوگن نے ریپبلکن نیشنل کنونشن میں اسٹیج پرنمودار ہوئے تو ہجوم نے زوردار نعروں سے ان کا استقبال کیا۔

 جس پر ہوگن نے بھی نعرہ لگایا'ٹرمپامانیا کو امریکہ کو پھر سے عظیم بنانے دو،' 

ریٹائرڈ  ریسلر ہوگن نے کہا کہ وہ سابق صدر کو 35 سالوں سے جانتے ہیں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو، ایک دیرینہ ساتھی، 'ہیرو' اور 'گلیڈی ایٹر' کہا۔

 انہوں نے ٹرمپ اور نائب صدارتی امیدوار جے ڈی وینس کو 'زندگی کی سب سے بڑی ٹیگ ٹیم' قرار دیا ہوگن نے امریکی جھنڈا اٹھا رکھا تھا۔

Watch Live Public News