کشمور میں نویں جماعت کا پیرچہ آئوٹ

کشمور میں نویں جماعت کا پیرچہ آئوٹ
کشمور : میڈل اسکول اور ہائر سیکنڈری سکول میں نویں جماعت کا پیپر سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس اپ پر آئوٹ ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کشمورمیں لاڑکانہ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے بائیولاجی کا پیپر آئوٹ ہوگیا، اور طلباء موبائل فون کے ذریعے پیپر کی نقل کرنے میں مصروف نظر آئے ۔ لاڑکانہ تعلیمی بورڈ بوٹی مافیہ کو روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے ،نویں جماعت کا بائیولاجی کا پرچہ واٹس ایپ گروپوں میں دستیاب اور طلباء بلا خوف کلاس روم کے اندر موبائل کا استعمال کرکے پرچہ حل کرتے رہے ۔ خیال رہے کہ نقل کی روک تھام کے لیے مختلف بنائی گئی ٹیمیں بھی ناکام نظر آئیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔

کشمور میں نویں جماعت کا پیرچہ آئوٹ

History

Close |

Clear History