وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر داخلہ نے استقبال کیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر داخلہ نے استقبال کیا

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، جہاں   ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا استقبال کیا۔

  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ائرپورٹ پر اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا استقبال کیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی  نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ جس میں  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Watch Live Public News