پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں 

پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں 
کیپشن: Environmental pollution and climate change in Pakistan

ویب ڈیسک: ہم ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں ہمارے سمندر پلاسٹک سے بھرے پڑے ہیں اور ہماری زمین گندگی تلے دب چکی ہے جس سے ہمارے جنگلی حیات بھی متاثر ہورہے ہیں۔

ہر سال پوری دنیا میں انسان 2.12 بلین ٹن سے زیادہ کچرا پھیلاتے ہیں جس میں 2050 تک 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ 

بڑھتی ہوئی الودگی کے باعث پاکستان میں بے شمار موسمیاتی تبدیلیاں بھی رونما ہو رہی ہیں جن کے باعث پاکستان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ 

اگر ہم اشیاء کے استعمال میں کمی لائیں اور پرانی چیزوں کو نئے طریقے سے استعمال کرنے کو ترجیح دیں تو ان مسائل کا آسان حل نکل سکتا ہے۔ 

گلوبل وارمنگ اور گاربیج ویسٹ سے متعلق آگاہی پھیلانا بھی موسمیاتی تبدیلوں کے اثرات میں روک تھام کیلئے اہم کردار ادا سکتے ہیں۔

ہماری یہ کاوشیں آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ اور سرسبز   پاکستان کی ضمانت ہوں گی۔

Watch Live Public News