کراچی ( پبلک نیوز) پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا۔ سندھ کورونا ٹاسک فورس کے مطابق تمام فیصلوں پر پیر سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ پیر سے شاپنگ مالز، مارکیٹ صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھلی رہے گی۔ کریانہ، بیکری اور فارمیسی کھلی شادی ہال بند، دیگر تقریبات پر پابندی ہوگی۔ تمام فیصلوں پر پیر سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا۔ ریسٹورنٹس پیر سے انڈور اور آوَٹ ڈور دونوں بند ہوں گے۔