ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے اتوار دو بجے کارکنان کو ریلی نکالنے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کے روز 2 بجے پاکستان کے ہر حلقے سے ریلیاں نکلیں گی،ہر شہر کے ایک مقام پر اختتام پزیر ہوں گی،تمام کارکن تیاریاں شروع کریں۔