فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

(ویب ڈیسک) فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ   آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔

قیمت میں اضافے کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 1350 سے 1400 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے۔

Watch Live Public News